اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شیخ زکزاکی کے شہید بیٹوں اور یوم قدس کے ۳۲ شہیدوں کی یاد میں نائیجیریا کے شہر زاریا میں ایک پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی جس پر اس ملک کی پولیس نے حملہ کر کے مظاہروں پر آنسو گیس اور پلاسٹک گولیوں کا استعمال کیا۔

27 جولائی 2020 - 09:57